پاک سرزمین پارٹی نے یوم تشکر منایا

پاک سرزمین پارٹی نے یوم تشکر منایا

ملتان(سٹی رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی نے ملک بھرکی طرح ملتان سمیت(بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

جنوبی پنجاب بھر میں یوم تشکر منایا،دن کی افادیت اور اہمیت کی مناسبت سے پروگرامز کا انعقاد کیا گیا جبکہ شکرانے کے نوافل بھی ادا کیے گئے ،ملتان میں بہاولپوربائی پاس پریوم تشکرکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے زونل انچارج جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا کہ ہمارے نظریے کی سچائی کا نتیجہ ہے کہ لوگ پاکستان کے ہر حصے سے جوق در جوق ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں، 2018 میں پاکستان بھر سے عوام کی نمائندگی حاصل کر کے پاکستانی سیاست میں خوشگوار اور حیرت انگیز تبدیلی لائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر