صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک فنکار پٹھانے خان کی 17ویں برسی 11 مارچ کو منائی جائیگی

صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک فنکار پٹھانے خان کی 17ویں برسی 11 مارچ کو منائی جائیگی

  

کوٹ ادو (نا مہ نگا ر ) صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک فنکار استاد پٹھانے خان (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے 17برس بیت گئے ان کی 17ویں بر سی 11مارچ

(بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

8بجے شب میو نسپل کمیٹی ہا ل کو ٹ ادومیں منعقد ہوگی لوک گلوکار استاد پٹھانے خان (مر حوم) 1920میں کوٹ ادو کے علاقے قصبہ سنانواں میں پیدا ہوئے۔استاد پٹھانے خان نے خواجہ غلام فرید،سچل سرمست،شاہ حسین ،وارث شاہ،سلطان باہو کے علاوہ کئی صوفیا ء کرام کے عارفانہ کلام گا کر عالمی شہرت حاصل کی۔انہیں 80سے زائد قومی ایوارڈ بھی دئیے گئے۔ 9مارچ2000ء میں وفات پائی انہیں کوٹ ادو کے شمالی قبرستان دفن کیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -