واپڈا کو اپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز تھری کی اراضی خریداری کیلئے پراپرٹی ڈیلرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

واپڈا کو اپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز تھری کی اراضی خریداری کیلئے پراپرٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) واپڈا ایمپلائز کو اپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان نے فیز تھری کی اراضی خریداری کیلئے پراپرٹی ڈیلرز کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں اراضی دہندگان(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کی پری کوالیفکیشن کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں اس سلسلہ میں بڑے پراپرٹی ڈیلرز سے 16 مارچ تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔