حکومت نے ساریو کو او ایس ڈی بنادیا فوری عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم

حکومت نے ساریو کو او ایس ڈی بنادیا فوری عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے الطاف حسین ساریو کو عہدے سے ہٹاکر او ایس(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

ڈی بنادیا اور ان کو فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔الطاف حسین ساریو نے ستمبر2015ء میں ایم دی اے کا چارج سنبھالا اور ڈیڑھ سال تک ملتان ترقیاتی ادارے کے سیاہ و سفید کے مالک رہے صوبائی حکومت نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حقنوز چوہان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا اضافی چارج لیکر کام شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔