ایم اے تاریخ اور فارسی کے ضمنی امتحان2015ء ‘ سالانہ امتحان 2016ء کے نتائج کا اعلان

ایم اے تاریخ اور فارسی کے ضمنی امتحان2015ء ‘ سالانہ امتحان 2016ء کے نتائج کا ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم اے تاریخ اور فارسی کے ضمنی امتحان 2015 اور سالانہ (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے تاریخ کے امتحان میں 22 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 5 پاس ہوئے ۔کامیابی تناسب 22.73فیصد رہا ، فارسی کے امتحان میں 5 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے ایک پاس ہوا ۔کامیابی کا تناسب 20 فیصد رہا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -