میونسپل کارپوریشن ملتان‘وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ کے متوقع دورہ کیلئے 17 کروڑ 36 لاکھ روپے کے فنڈز مختص

میونسپل کارپوریشن ملتان‘وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ کے متوقع دورہ کیلئے 17 کروڑ 36 ...

ملتان(خبر نگار)میونسپل کارپوریشن ملتان نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دوروں کیلئے 17کروڑ 36لاکھ(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

روپے کے فنڈز مختص کردیئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سستا رمضان بازاروں، عیدالفطر ، عیدالضحیٰ ، پٹرول CNGسرکاری گاڑیاں ، مشینری ، ماہانہ بل بجلی ، سوئی گیس،بجلی اسٹریٹ لائٹ، غیر متوقع و متوقع اخراجات، جشن بہاراں فیسٹول، قومی و مذہبی تہوارات سمیت دیگر اخراجات کیلئے 17کروڑ 36لاکھ روپے مختص کردیئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر