قلعہ کہنہ سے ملحقہ پارک میں فلاور بیڈز کا کام مکمل‘ موسمی پھول لگائے جائیں گے

قلعہ کہنہ سے ملحقہ پارک میں فلاور بیڈز کا کام مکمل‘ موسمی پھول لگائے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر ) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ملتان نے قلعہ قاسم باغ سے ملحقہ لینئر پارک میں فلاور بیڈز کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔جس میں موسمی پھولوں کی شجرکاری کی جائے گی(بقیہ نمبر60صفحہ7پر )

۔اس کے ساتھ ساتھ پی ایچ اے ملتان کی مختلف بیلٹس میں صفائی اور پودوں کی کانٹ چھانٹ میں مصروف ہے۔اس ضمن میں بی سی جی چوک،بہاولپور بائی پاس،کچہری چوک،9نمبر چونگی،ابدالی روڈ،ایم ڈی اے چوک،کلمہ چوک میں صفائی اور تراش خراش مکمل کر لی گئی ہے۔