خواجہ سراؤں کیلئے باتھ رومز، گیارہ امریکی ریاستیں ،ٹرمپ آرڈر کیخلاف دعوے واپس لے لیں گی

خواجہ سراؤں کیلئے باتھ رومز، گیارہ امریکی ریاستیں ،ٹرمپ آرڈر کیخلاف دعوے ...

نیو یارک ( بیٹ نیوز) امریکہ کی گیارہ ریاستیں خواجہ سراؤں کیلئے مخصوص باتھ رومز کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے تازہ احکامات کیخلاف اپنے دعوے واپس لے لینگی۔ یہ بات امریکی محکمہ انصاف کے حکام نے یہاں پر بتائی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر