نیو یارک، بھارتی اتھلیٹ چھوٹی لڑکی سے بداخلاقی کے الزام میں گرفتار

نیو یارک، بھارتی اتھلیٹ چھوٹی لڑکی سے بداخلاقی کے الزام میں گرفتار
 نیو یارک، بھارتی اتھلیٹ چھوٹی لڑکی سے بداخلاقی کے الزام میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز) برتی مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک اتھلیٹ 24سالہ تنویر حسین کو ایک چھوٹی عمر کی لڑکی سے بد اخلاقی کے الزام میں یہاں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تنویر حسین کو ساراناک جیل نیویارک کی جیل میں بھجوا دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ تنویر حسین نے ورلڈ سنو شو چیمپئن شپ 2017میں شرکت کی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -