چیئرمین پیمرا کی تنخواہوں کا ریکارڈ طلب کرنے کے لئے متفرق درخواست

چیئرمین پیمرا کی تنخواہوں کا ریکارڈ طلب کرنے کے لئے متفرق درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تنخواہوں کا ریکارڈ طلب کرنے کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے، یہ درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ دے رہی ہے جبکہ تنخواہ کے علاوہ مراعات بھی دی جا رہی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -