کامران اکمل کی پی ایس ایل 2 میں پہلی سنچری

کامران اکمل کی پی ایس ایل 2 میں پہلی سنچری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(سپورٹس رپورٹر )کامران اکمل نے پاکستان سپرلیگ2میں پہلی سنچری بنانے کااعزازحاصل کر لیا، پشاورزلمی کے کامران اکمل نے گذشتہ روزدبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کراچی کنگزکے خلاف شانداربیٹنگ کرتے ہوئے 65گیندوں پر7چھکوں اور6چوکوں کی مدد سے 104 رنزبنائے ۔اس شانداربیٹنگ سے انہوں نے پی ایس ایل میں10میچوں کی 10 اننگز میں 31.30 کی اوسط سے 313 رنز بنا لئے ہیں۔جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -