برٹش کونسل کی طرف سے ڈاکٹر عمر سیف کیلئے پیشہ ورانہ خدمات پر ایلومینائی ایوارڈ

برٹش کونسل کی طرف سے ڈاکٹر عمر سیف کیلئے پیشہ ورانہ خدمات پر ایلومینائی ...

  

لاہور (خصو صی رپورٹ) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئر مین اور انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمر سیف کو برٹش کونسل کی طرف سے (آؤٹ سٹینڈنگ ) غیر معمولی کارکردگی کا ایلومینائی ایوارڈ دیا گیا۔ڈاکٹر عمر سیف کو ایلومینائی ایوارڈ ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا گیا جو انھوں نے حکومت پنجاب اور ہائر ایجوکیشن کے فروغ کیلئے سر انجام دیں۔

مزید :

صفحہ آخر -