نیویارک، یہودیوں کے قبرستان میں تیسری بار توڑ پھوڑ
نیو یارک ( نیٹ نیوز) روچسٹر میں یہودیوں کے قبرستان میں پھر توڑ پھوڑ کی گئی ہے اور درجنوں کتبوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ اس حوالے سء حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ یہودیوں کے قبرستان میں توڑ پھوڑ کی یہ تیسری واردات ہے ۔