فرانس میں صدارتی انتخابات آزاد امیدوار عمانوئیل میکرون دوڑ میں آگے

فرانس میں صدارتی انتخابات آزاد امیدوار عمانوئیل میکرون دوڑ میں آگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ُٰپیرس ( نیٹ نیوز ) فرانس میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں آزاد امیدوار عمانوئیل میکرون نے اہنی پوزیشن مضبوط بنا لی ہے اور وہ اس دوڑ میں آگے نظر آرہے ہیں ۔ میڈئیا رپورٹس کے مطابق انکے کنزرویٹو حریف فرانکوئیس فلن پر مالیاتی سکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور ان پر دستبردار ہونے کیلئے دباؤ بڑھ رہا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -