لاہور ایئر پورٹ پر چیکنگ کے دوران کار سے رائفل اور گولیاں برآمد
لاہور (سپیشل رپورٹر)علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہوراے ایس ایف کی کارر وائی، گاڑی سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں گو لیاں بر آ مد ملز م گر فتار، تفصیلات کے مطابق حا فظ آ باد کا رہائشی مزمل حسین ائیر پورٹ سے اپنے والدین کو لینے کے لئے پہنچا تو دو ران چیکنگ اے ایس ایف کے اہلکاروں نے گا ڑی کے اندر سے ایک رائفل اور بھا ری مقدار میں گو لیاں بر آ مد ہو نے پر ملز م کو گر فتار کر لیا جبکہ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین کو ائیر پورٹ سے لینے آ یا تھا جس پر ملزم کو پو لیس کے حوالے کر دیا گیا جنہوں نے گر فتا ری کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔