ہر بنس پو ر ہ ،25سالہ نوجوان کی تشد د زدہ لا ش بر آمد

ہر بنس پو ر ہ ،25سالہ نوجوان کی تشد د زدہ لا ش بر آمد

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں25سالہ نوجوان کی تشد د زدہ لا ش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں راہگیروں نے پو لیس کو اطلا ع دی کہ ایک نوجوان کی تشد د زدہ لا ش پڑی ہے۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے کارروائی شروع کردی ۔

مزید : علاقائی