ساندہ،40 سالہ شخص کی لاش برآمد

ساندہ،40 سالہ شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ساند ہ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی پرا سرا ر ہلا کت ۔پو لیس نے لاش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ساند ہ کا ر ہا ئشی 40سالہ شاہد جو گھر میں پرا سرا ر طو ر پر مردہ حا لت میں پڑھا تھا ۔

مزید :

علاقائی -