مذہبی جما عتو ں کے احتجا ج سے ٹر یفک کا نظا م د ر ہم بر ہم
لاہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا را لحکومت کے مختلف مقاما ت پر مذہبی جما عتو ں کے احتجا ج سے ٹر یفک کا نظا م د ر ہم بر ہم ہوگیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ با بو صا بو انٹر چینج کے قریب مذہنی جما عت کے کا رکنو ں نے دونو ں اطرا ف کی سڑ ک بلا ک کردی جس کے با عث ٹر یفک کا نظام در ہم بر ہم ہو گیا ۔ لا ہور میں آنے اور جا نے والی ٹر یفک پھنس کر رہ گئی۔ گا ڑیو ں کی لمبی قطا ریں لگ گئی ۔اس موقع پرٹر یفک و ارڈنز بے بس دکھائی دئے ۔ را ت گئے ٹر یفک کا نظا م متا ثر ر ہا ۔ ملتا ن رو ڈپر بھی ٹر یفک کا شد ید دبا ؤ ر ہا ۔ ایمبولینس گاڑیاں بھی کئی گھنٹے ٹر یفک میں پھنسی ر ہیں۔