لاہور میں مزدوری کرنیوالے قصور کے رہائشی کی پراسرار موت
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لٹن روڈ کے علاقہ میں40سالہ محنت کش کی پرا سرا ر ہلا کت ۔پو لیس نے لاش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ۔ قصور کا ر ہا ئشی 40سا لہ احمد علی محنت مزدوری کے لئے لا ہور مزنگ میں رہا ئش پذیر تھا ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روزاحمد علی گھر کی د ہلیز پر مردہ حا لت میں پڑھا تھا ۔ اطلا ع ملنے پر پو لیس موقع پر پہنچی اور لا ش کو مردہ خانہ میں منتقل کردیا ۔