شہریوں کو بیرون ملک بجھوانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا ملزم گرفتار

شہریوں کو بیرون ملک بجھوانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )یف آئی اے فیصل آباد کی ٹیم نے گزشتہ روز فیصل آباد میں چھاپہ مار کر بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر دو لاکھ 40ہزار روہے کافراڈ کرنے والے ملزم غلام فرید کو گرفتار کرکے حولات میں بند کردیا ۔ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے۔
کہ اس نے کتنے شہریوں کو فراڈ کا نشانہ بنایا۔

مزید :

علاقائی -