بغیر نقشہ گھر بنانے کا الزام ملزم پر جرمانہ عائد

بغیر نقشہ گھر بنانے کا الزام ملزم پر جرمانہ عائد

لاہور(نامہ نگار ) کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں ملوث ملزم پر جرمانہ عائد کر دیاہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شہباز حسن کے روبرو ہربنس پورہ پولیس نے ملزم سلمان رشید کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا،پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بغیر نقشہ گھر بنانے پر پابندی عائد ہے،ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔

بغیر نقشہ

مزید : علاقائی