ایس ایس پی اسماعیل کھاڑک کی 60 سے زائد پادریوں سے میٹنگ

ایس ایس پی اسماعیل کھاڑک کی 60 سے زائد پادریوں سے میٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)نشتر کا لو نی کے علا قہ یوحناآباد میں ایس پی ماڈل ٹاون اسماعیل کھاڑک نے60 سے زائد گرجا گھروں کے پادریوں اور کمیٹی ممبران سے میٹنگ کی جس میں گرجا گھروں کی سیکیورٹی بہتر کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ میں ایس پی ماڈل ٹاون اسماعیل کھاڑک ، اے ایس پی معاذ اور ایس ایچ او نشتر ٹاون میاں امین سمیت پادریوں نے شرکت کی۔ایس پی اسماعیل کھاڑک نے کہاکہ چرچ انتظامیہ کوگرجاگھروں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے مشکوک افراد پر کڑی نظررکھنی چاہئے جبکہ چرچ میں داخل ہونے والوں کی مکمل چیکنگ ہونی چاہئے۔

مزید :

علاقائی -