ایس ایچ اومغل پورہ،اے ایس آئی اور 2 کانسٹیبلز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

ایس ایچ اومغل پورہ،اے ایس آئی اور 2 کانسٹیبلز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار )کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفی نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پرایس ایچ اومغل پورہ اوراے ایس آئی سمیت 2 کانسٹیبلز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے متعلقہ ڈی ایس پی مغل پورہ کو حکم دیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ،پراسیکیوشن نے گزشتہ روزعدالت کوبتایا کہ ایس ایچ او مغل پورہ اوران کاعملہ عدالت میں چالان پیش نہیں کرا رہا۔ کیسز التوا کاشکارہورہے ہیں۔
کیسز التوا

مزید :

علاقائی -