فائنل میچ کے دوران ملک بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی،وزارت پانی و بجلی

فائنل میچ کے دوران ملک بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی،وزارت پانی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ میچ کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈ شیدنگ نہ کی جائے۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق اتوار کو پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی۔ شام پانچ بجے سے میچ کے اختتام تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنوں کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ۔
وزارت پانی و بجلی

مزید :

صفحہ اول -