سری پائے کے شوقین ڈین جونز لاہور آنے کیلئے راضی

سری پائے کے شوقین ڈین جونز لاہور آنے کیلئے راضی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سری پائے کے شوقین آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈین جونز بھی فائنل میچ میں کمنٹری کیلئے لاہور آنے پر رضامند ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق ڈین جونز اور نشریاتی کمپنی کے درمیان پیسوں کا معاملہ تاحال طے ہونا باقی ہے تاہم وہ لاہور آنے پر راضی ہیں اور فائنل میچ میں کمنٹری کر کے مقابلے کو چار چاند لگائیں گے۔
ڈین جونز

مزید :

صفحہ اول -