پی سی بی نے سابق کرکٹرز کومیچ دیکھنے کیلئے دعوت نامے بھجوا دیے

پی سی بی نے سابق کرکٹرز کومیچ دیکھنے کیلئے دعوت نامے بھجوا دیے

لاہور ( ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل کیلئے سابق چیئرمینز پی سی بی ، کپتانوں اور کرکٹرز کو دعوت نامے بھجوا دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے سابق چیئرمینز خالد محمود ، اعجاز بٹ، نسیم اشرف اور توقیر ضیا کو دعوت نامے بھجوا دیے گئے ہیں جبکہ سابق کپتان و کرکٹرز جاوید میانداد، عبدالقادر، ماجد خان، راشد لطیف اور عامر سہیل سمیت دیگر کو بھی مدعو کرلیا ہے۔

دعوت نامے

مزید : صفحہ اول