85ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

85ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

  

عارف والا (ا ے این این ) پاکستان کی مشہور اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 85ویں سالگرہ آج 4مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی وہ 4مارچ 1932کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام طیبہ خاتون تھا 1955میں پہلی فلم ’’قاتل ‘‘میں اداکاری کی‘ فلم’’سات لاکھ‘‘ سے شہر ت حاصل کی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 216فلموں میں کام کیا جن میں 140 اردو ،49پنجابی تھیں۔ انہوں 6پشتو اور ایک سندھی فلم میں بھی اداکاری کی ۔نیر سلطانہ کی یاردگارفلموں میں گھونگھٹ ،باجی ثریا، ماں کے آنسو کے نام سرفہرست میں شامل ہیں۔ وہ 27اکتوبر1992 کو وفات پاگئی تھیں۔

مزید :

صفحہ اول -