صحافیوں کو پیٹنے پر مقدمہ

صحافیوں کو پیٹنے پر مقدمہ

  

آگرہ (خصوصی رپورٹ) بھارتی شہرآگرہ میں صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر فلم سٹار سنجے دت اور ان کے گارڈز کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سنجے دت کے باڈی گارڈز نے صحافیوں سے جھگڑا کیا ،اس دوران صحافیوں نے ان پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی ہے۔

سنجے دت

مزید :

صفحہ اول -