ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا

ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا

  

ورجینیا(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا۔ یہ بیڑہ 70 لڑاکا طیاروں سمیت دفاعی سازو سامان لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیوپورٹ ورجینیا میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بحریہ کو مضبوط کرنے کیلئے تمام وسائل مہیا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔

بحری بیڑہ

مزید :

صفحہ اول -