کراچی کنگز کے روی بوپارہ کا لاہور آنے کا اعلان

کراچی کنگز کے روی بوپارہ کا لاہور آنے کا اعلان

دبئی ( ما نیٹر نگ ڈیسک) کراچی کنگز کے اہم ترین کھلاڑی روی بوپارہ نے پاکستان آنے کا اعلان کرکے ایونٹ میں نئی روح پھونک دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں روی بوپارہ نے کہا ہے کہ اگر کراچی کنگز کو فتح حاصل ہوئی تو وہ فائنل کھیلنے لاہور ضرور جائیں گے۔

روی بوپارہ

مزید : صفحہ اول