آئی سی سی کے سپیشل آفیشلز کی ٹیم سیکورٹی کا جا ئزہ لینے کیلئے را ت گئے لاہور پہنچ گئی

آئی سی سی کے سپیشل آفیشلز کی ٹیم سیکورٹی کا جا ئزہ لینے کیلئے را ت گئے لاہور ...

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)قذافی سٹیدیم میں کل ہو نے والے پی ایس ایل فا ئنل کے موقع پر آئی سی سی کے سپیشل آفیشل کی 11ر کنی ٹیم سیکورٹی کا جا ئزہ لینے کیلئے را ت گئے لاہور پہنچ گئی ۔ آئی سی سی سپیشل آفیشل ٹیم کو پو لیس اور ر ینجر کی حفاظتی حصار میں پی سی ہو ٹل پہنچا یا گیا ۔ آئی سی سی ٹیم کو آج قذافی سٹیڈ یم کا دورا کروایا جا ئے گا ۔ْ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی سپیشل آفیشل ٹیم کے د یگر ار کا ن بھی آج لاہور پہنچنے گئے ۔

آئی سی سی

مزید :

صفحہ اول -