فائنل جنرل انکلوژر میں دیکھوں گا

فائنل جنرل انکلوژر میں دیکھوں گا
فائنل جنرل انکلوژر میں دیکھوں گا

  

اوکاڑہ (اے این این ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ وی آئی پی انکلوژر میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ٗ عوامی نمائندہ ہوں اور عوام میں بیٹھوں گا ٗ جو مزہ عوام میں بیٹھ کرمیچ دیکھنے کا آئیگا وہ مزہ وی آئی پی انکلوژر میں کہا ں ٗپانامہ لیکس کی موجودہ کر پشن دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ان خیالات اظہار انہوں نے آریوجے کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جس بے دردی سے عوام کی دولت دونوں ہاتھوں سے لو ٹی گئی اس کی بد ترین مثال کہیں نہیں ملتی ۔

مزید : صفحہ اول