پاکستان اسٹیل کی 15ہزارایکڑزمین سی پیک کودینے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیل کی 15ہزارایکڑزمین سی پیک کودینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اسٹیل کی 1500ایکڑزمین سی پیک منصوبے کودینے کافیصلہ کیا گیا ہے، مختص زمین پرسی پیک کاخصوصی صنعتی زون لگایاجائیگا۔وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی کا کہناہے کہ پاکستان میں یورپی برانڈز اوردیگر غیر ملکی کارساز ادارے بھی آرہے ہیں۔وزیرصنعت کے مطابق پاکستان میں یورپی برانڈ رینو اوردیگر کارساز ادارے بھی آرہے ہیں،پاک سوزوکی 40 کروڑ ڈالر لاگت سے پلانٹ میں توسیع بھی کریگا ۔