کراچی،جعلی پولیس مقابلہ،5اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی،جعلی پولیس مقابلہ،5اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی میں جعلی پولیس مقابلے کا پول کھل گیا ،سولجر باز ار تھانے میںیکم جنوری کو ڈاکو مارنے کا دعوی کرنے والے ہیڈکانسٹیبل سمیت 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تھانا سولجر بازار کے پولیس اہلکاروں نے یکم جنوری کو مشکوک سمجھ کر 2شہریوں پر فائرنگ کی ،بعد ازاں دونوں افراد کو ڈاکو قرار دیدیا تھا،یہ واقعہ رواں برس کا پہلا جعلی پولیس مقابلہ نکلا۔جعلی پولیس مقابلے میں ہیڈکانسٹیبل چانڈیو خان سمیت 5اہلکاروں کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جبکہ ایس ایچ او تھانا سولجربازار کا نام ایف آئی آر میں موجود نہیں ہے۔