پیرا میڈیکس ایسویس یشن کلاس فور کی مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال

پیرا میڈیکس ایسویس یشن کلاس فور کی مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورو رپورٹ) پیرا میڈیکس ایسویس یشن کلاس فور کی مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال۔ مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رہیگا۔ خالد زمان ۔تفصیلات کے مطابق پیرا میڈیکس ایسویس یشن کلاس فور کے ضلعی جنرل سیکرٹری خالد زمان کی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے کلاس فور ملازمین کیلئے پرو فیشنل اور ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس منظور نہیں کیا جس کے حلاف صوبائی قائدین کے حکم پرچارسدہ سمیت صوبے کے دیگر ہسپتالوں میں علامتی ہڑتال شروع کیا گیا ہے جو مطالبات کے منظوری تک جار ی رہیگا۔