بھارت سے رہائی پانیوالے 18ماہی گیرکراچی پہنچ گئے
کراچی (آن لائن)بھارت سے رہائی پاکرواہگہ باڈرپہنچنے والے 18پاکستانی ماہی گیربذریعہ ٹرین کراچی پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزبھارت سے رہائی پاکرواہگہ باڈرکے ذریعے لاہورپہنچنے والے 18ماہی گیرجمعہ کے روزبذریعہ ٹرین لاہورسے کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئے کراچی کینٹ پہنچنے پرصوبائی وزیر محمدعلی ملکانی نے ان کااستقبال کیاجبکہ ماہی گیروں کے اہل خانہ کی بھی بڑی تعدادان کے استقبال کے لیے کراچی کینٹ اسٹیشن پرموجودتھی ماہی گیروں کے کراچی پہنچتے ہی ماہی گیروں اوران کے اہل خانہ میں خوشی کی لہردوڑ گئی اوروہ ایک دوسرے سے ملتے ہوئے ۔
ماہی گیر