عزیز اللہ خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

عزیز اللہ خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع نائب ناظم یوسف علی کے والد عزیز اللہ خان محتصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔مرحوم عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما سلطان روم خان ایڈوکیٹ کے بھی والد تھے۔نماز جنازہ انکے ابائی گاؤں شلبانڈی میں ادا کی گئی جسمیں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں وضلعی انتظامیہ اور عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر