پبی ،عمائدین کی کاوشوں سے فریقین میں راضی نامہ
پبی ( نما ئندہ پاکستان ) اما نکو ٹ پبی میں علاقہ مشران کی کوششوں دو فر یقین کے در میان را ضی نا مہ ہو ئی دو نوں فر یقین سے چار افراد قتل ہو ئے تھے فر یقین نے قر آن پاک پر حلف اٹھا یا کہ آئندہ بھا ئیوں کی طرح زندگی گزاریں گے تفصیلات کے مطا بق اما ن کو ٹ تحصیل پبی میں فر یقین اسلام گل تجمل حسین عرف نجیم محمد نواز فہیم وغیرہ اور اکرام اللہ سا کنان اما نکوٹ کے در میان دشمنی چلی آر ہی تھی جس میں دو نوں فر یقین کے اسلام گل کا بیٹا سلیمان شاہ حسین اور ان کا بیٹا جنید اور ظہور خان قتل ہو ئے تھے علاقہ مشران نا ظم اما نکوٹ حا جی فضل نبی حا جی فدا محمد حا جی شو کت علی حا جی صا بر شاہ اور ممتاز سیا سی راہنما میر حیدر خان کے کو ششوں سے دو نوں فر یقین کے در میان راضی نامہ ہوا دو نوں پر فر یقین نے قر آن پاک پر حلف اٹھایا کہ آئندہ بھا ئیوں کی طرح زند گی گزاریں گے