خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی کا ترمیمی بل اسمبلی سے پاس

خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی کا ترمیمی بل اسمبلی سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ترمیمی) بل 2017 کو صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچرکے ایک ایکٹ کے طور پر شائع کردیا گیا ہے ۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا پشاور کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔