شبقدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید زمان ای این ٹی سپیشلسٹ انتقال کر گئے

شبقدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید زمان ای این ٹی سپیشلسٹ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر (نمائندہ خصوصی )شبقدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید زمان ای این ٹی سپیشلسٹ انتقال کر گئے مرحوم حاجی محمد اشرف کا بیٹا جبکہ عابد زمان اور رئٹائرڈ میجر نوید زمان کے بھا ئی تھے مرحوم کے دو بیٹے ایڈوکیٹ جنید زمان اور ڈاکٹر ولید زمان تھے مر حوم کا نماز جنازہ جمعے کے روز ساڑھے پانچ بجے آبائی گاؤں علی خانی با با قبر ستان میں ادا کیا گیا جنازے میں سیاسی وسماجی شخصیات اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی مر حوم کا رسم قل اتوار کے روز آبائی گاؤں میاں عیسیٰ میں ہوگا