شبقدر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی بخرو اللہ کی ہمشیرہ وفات پا گئیں

شبقدر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی بخرو اللہ کی ہمشیرہ وفات پا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر(نامہ نگار) شبقدر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی بحرواللہ کی ہمشیرہ وفات پا گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شبقدر پریس کلب کے جنرل سیکر ٹری بخرواللہ کی ہمشیرہ وفات پا گئی۔جس کی نمازہ جنازہ ان کے ابائی قبرستان میں ادا کی گئی۔ان کی رسم قل بروز پیر ادا کی جا ئیگی۔شبقدر پریس کلب کا یک تعزیتی اجلاس زیر صدارت خاجی خا ئستہ رحمان منقعد ہوا جس میں شبقدر پریس کلب کے صحافیوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔اجلاس میں مر حومہ کی روح کی ایصال ثواب کے لیے فا تحہ خوانی کی گئی اور ان مغفرت کے لیے خصوصی دعا اور پسماندہ گان کو صبر جمیل کے لیے بھی دعا کی گئی۔