ڈی آئی جی فر حت علی جو نیجونے عہدے کا چارج چھوڑدیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر وس جنر ل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آر ڈینیشن کے نو ٹییفیکیشن کے مطا بق فر حت علی جو نیجو پی ایس پی (بی ایس 20) نے ڈپٹی انسپکٹرجنر ل پو لیس (ایس بی اے )رینج نے یکم ما ر چ 2017سے اپنے عہد ے کا چا ر ج چھو ڑ دیا ہے ۔