شانگلہ میں پولیو مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر

شانگلہ میں پولیو مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ میں پولیو مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیرہوگیا،اس تین روزہ پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ بیالیس ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے،پولیو مہم میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر شفیع الملک نے مانیٹرینگ کر کے بہتر نتایج دئیے،اس بار دوردرز ولاقوں تک ٹیموں کو بر وقت پہنچا کر پولیو قطروں کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشیش کی گئی۔شانگلہ میں پولیو کی ولنریلبلیٹی کو انتاہی کم مدت میں انتہائی ساینٹیفک طریقے سے بھرپور انداز میں چلانے کے اس عمل میں ڈی ایچ او کے ساتھ اسکی ٹیم نے بھی بھرپور محنت کر کے اس تین روزہ مہم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔