”کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔“ شاہد آفریدی زخمی ہو کر بھی ”باز“ نہ آئے، زوردار بیان جاری کر دیا

”کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔“ شاہد آفریدی زخمی ہو کر بھی ”باز“ نہ آئے، زوردار ...
”کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔“ شاہد آفریدی زخمی ہو کر بھی ”باز“ نہ آئے، زوردار بیان جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انجری بھی اب پشاور زلمی کو چیمپئن بننے سے نہیں روک سکتی۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے پر انتہائی خوش ہیں اور اپنی انجری کو بھی خاطر میں نہیں لا رہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ”فائنل میں پہنچنے پر بہت ہی زیادہ خوش ہوں، پشاور زلمی نے ٹائٹل کیلئے اپنا عزم ظاہر کر دی ہے، اور میری انجری بھی اب انہیں جیتنے سے نہیں رو سکتی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی
شاہد آفریدی نے فائنل میچ سے پہلے ہی ایک طرح سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ”وارننگ“ جاری کر دی ہے اور یہ بتا دیا ہے کہ فائنل ٹاکرا انتہائی سخت اور سنسنی خیز ہو گا اور پشاور زلمی کو ہرانا قطعاً آسان نہ ہو گا۔

مزید :

T20 World Cup -