خصوصی کمیٹی نے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانے کی تجویز دیدی

خصوصی کمیٹی نے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانے کی تجویز دیدی
خصوصی کمیٹی نے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانے کی تجویز دیدی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) خصوصی کمیٹی نے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانے کی تجویز دیدی۔ خصوصی کمیٹی نے آزادکشمیر کو الگ صوبہ بنانے کی مخالفت کی ہے۔ خصوصی کمیٹی کے سربراہ سرتاج عزیز کمیٹی کی رپورٹ جلد وزیراعظم نوازشریف کو پیش کریں گے۔ گلگت بلتستان کا انتظامی ڈھانچہ صوبہ جیسا ہے‘ لیکن اس علاقے کو ابھی صوبے کا درجہ نہیں دیا گیا۔

مزید : اسلام آباد