میری پسندیدہ ٹیم پشاور زلمی کو جیت مبارک ہو :راحت فتح علی خان

میری پسندیدہ ٹیم پشاور زلمی کو جیت مبارک ہو :راحت فتح علی خان
میری پسندیدہ ٹیم پشاور زلمی کو جیت مبارک ہو :راحت فتح علی خان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے بعد اب لاہور میں فائنل میچ کے لیے جہاں عوام پرجوش ہیں تو وہاں کی پاکستانی اداکار اور گلو کار بھی اس ایونٹ کے انعقاد پر بہت خوش ہیں ۔پاکستانی گلو کار راحت فتح علی خان نے بھی پی ایس ایل سے متعلق اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں راحت فتح علی خان نے پشاورزلمی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری پسندیدہ ٹیم پشاور زلمی کو جیت مبارک ہو ۔انہوںنے شاندار فتح پر شاہد آفریدی کو بھی مبارکباد پیش کی ۔

مزید :

T20 World cup -