”میں نے خود کو امریکہ کے گورنر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے“مصری مسلمان

”میں نے خود کو امریکہ کے گورنر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے“مصری مسلمان
”میں نے خود کو امریکہ کے گورنر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے“مصری مسلمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مشی گن (اے پی پی) مصری نڑاد ایک مسلمان نوجوان ڈاکٹر اور سماجی کارکن عبدالرحمان محمد السید نے امریکی ریاستی مشی گن کے گورنر کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اگر وہ اپنے اس عزم میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ امریکا کی کسی ریاست کے پہلے مسلمان گورنر ہوں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ’میں نے خود کو گورنر کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔

شاہد آفریدی زخمی،لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کی خواہش پوری نہیں ہوسکے گی

مجھے یقین ہے کہ میں گورنر شپ کے لیے کسی دوسرے گورنر سے زیادہ بہتر ثابت ہوں گایک سوال کے جواب میں گورنر کے عہدے کے امیدوار نے کہا کہ میرے لیے دین پر میرا ایمان اور عقیدہ سب سے اہم ہیں۔ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ کوئی شخص پوچھے کہ نماز کیسے ادا کی جاتی ہے ہم اسے جواب میں استفسار کریں کہ فلاں شخص نماز میں کیا پڑھ رہا ہے‘۔محمد السید نے کہا کہ میری نزدیک اسلامی اقدار کی غیرمعمولی اہمیت ہے تاہم اگر میں امریکی ریاست کا گورنر منتخب ہوگیا تو شہریوں کی خدمت میری پہلی ذمہ داری ہوگی۔