ڈسکہ : پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی

ڈسکہ : پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی
ڈسکہ : پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ  (ویب ڈیسک) ڈسکہ میں پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی، ڈسکہ کے رہائشی ثمر کا اپنی بیوی (ر) کے ساتھ پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کے بارے میں آئے روز گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا، گزشتہ روز ثمر کی بیوی نے ضد کر لی کہ وہ لاہور پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے جائے گی جس پر دونوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد اس کی بیوی (ر) ناراض ہوکر میکے چلی گئی۔

مزید :

سیالکوٹ -