کوئٹہ کے شائقین کیلئے خوشخبری،بلوچستان حکومت کا پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگانے کا فیصلہ

کوئٹہ کے شائقین کیلئے خوشخبری،بلوچستان حکومت کا پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی ...
کوئٹہ کے شائقین کیلئے خوشخبری،بلوچستان حکومت کا پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کا فائنل بڑی سکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈسکہ : پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی

نجی دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے کرکٹ کے مداحوں کیلئے اکبر بگٹی او ر صادق شہید پارک میں بڑی سکرین لگانے کی ہدایت کی ہے تاکہ شائقین پی ایس ایل کا فائنل دیکھ سکیں۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کا فائنل 5 مارچ کو لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہوگا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاور زلمی کی ٹیمیں فاتح بننے کیلئے زورآزمائی کریں گی۔

مزید :

T20 World Cup -