سوڈان میں 28 سال بعد پہلا وزیر اعظم مقرر؛ بکر حسن صالح نے منصب سنبھال لیا

سوڈان میں 28 سال بعد پہلا وزیر اعظم مقرر؛ بکر حسن صالح نے منصب سنبھال لیا
سوڈان میں 28 سال بعد پہلا وزیر اعظم مقرر؛ بکر حسن صالح نے منصب سنبھال لیا

  

خرطوم(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان میں 28 سال کے بعد پہلی دفعہ وزیر اعظم کی تعیناتی کر دی گئی۔سوڈان کے صدر عمر البشیر نے نائب صدر بکر حسن صالح کو وزیراعظم متعین کردیا ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائب صدر اور صدر عمر البشیر کی زیر قیادت قومی کانگریس پارٹی کے ڈپٹی چیئرمین ابراہیم محمود نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اعلیٰ سطح پارٹی حکام کے ساتھ کیے گئے اجلاس میں بکر صالح کی وزیراعظم کے طور پر تعیناتی پر اتفاق رائے کیا گیا ہے۔

”کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔“ شاہد آفریدی زخمی ہو کر بھی ”باز“ نہ آئے، زوردار بیان جاری کر دیا

مزید :

بین الاقوامی -